2012/05/18 ميلادية
الجمعة 27/6/1433 هجرية    
تصاویر
lang_03 lang_05  lang_07  lang_09



حب الإسلام - تصاویر
مکہ
مکہ

قال تعالى:{وَإِذْ بَوَّأْنَا لِإِبْرَاهِيمَ مَكَانَ الْبَيْتِ أَنْ لَا تُشْرِكْ بِي شَيْئًا وَطَهِّرْ بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْقَائِمِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ (26)} سورة الحج.. ﺍﻭﺭ ﺟﺒﻜﮧ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻛﻮ ﻛﻌﺒﮧ ﻛﮯ ﻣﲀﻥ ﻛﯽ ﺟﮕﮧ ﻣﻘﺮﺭ ﻛﺮ ﺩﯼ  ﺍﺱ ﺷﺮﻁ ﭘﺮ ﻛﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﻛﺴﯽ ﻛﻮ ﺷﺮﯾﻚ  ﻧﮧ ﻛﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﻛﻮ ﻃﻮﺍﻑ ﻗﯿﺎﻡ ﺭﻛﻮﻉ ﺳﺠﺪﮦ ﻛﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻛﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﺎﻙ ﺻﺎﻑ ﺭﻛﮭﻨﺎ ۔

وقال تعالى:{ وَأَذِّنْ فِي النَّاسِ بِالْحَجِّ يَأْتُوكَ رِجَالًا وَعَلَى كُلِّ ضَامِرٍ يَأْتِينَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ (27)}سورة الحج.. ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺣﺞ ﻛﯽ ﻣﻨﺎﺩﯼ ﻛﺮ ﺩﮮ ﻟﻮﮒ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﭘﺎ ﭘﯿﺎﺩﮦ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺑﻠﮯ ﭘﺘﻠﮯ ﺍﻭﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺭ ﺩﺭﺍﺯ ﻛﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﺋﯿﮟ  ﮔﮯ ۔

مکہ
Image Download
رسول اللہ  نے
رسول اللہ  نے
قال تعالى:{لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا (21)}سورة الأحزاب ..
ﯾﻘﯿﻨﺎﹰ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﹴ ﻣﯿﮟ ﻋﻤﺪﮦ ﻧﻤﻮﻧﮧ ( ﻣﻮﺟﻮﺩ ) ﮨﮯ,  ﮨﺮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻛﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﻮ ﺍﹴ ﺗﻌﺎﻟﲐ ﻛﯽ ﺍﻭﺭ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﻛﮯ ﺩﻥ ﻛﯽ ﺗﻮﻗﻊ ﺭﻛﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻜﺜﺮﺕ ﺍﹴ ﺗﻌﺎﻟﲐ ﻛﯽ ﯾﺎﺩ ﻛﺮﺗﺎ ﮨﮯ
رسول اللہ  نے
Image Download
خوشی
خوشی
قال تعالى:{قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَعُونَ (58)}يونس.
 ﺁﭖ ﻛﮩﮧ ﺩﯾﺠﺌﮯ ﻛﮧ ﺑﺲ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻛﻮ ﺍﹴ ﻛﮯ ﺍﺱ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺭﺣﻤﺖ ﭘﺮ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ۔ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﺪﺭﺟﮩﺎ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻛﻮ ﻭﮦ ﺟﻤﻊ ﻛﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ۔
خوشی
Image Download
ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻛﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻛﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻛﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻛﮯ ﺳﺎﺗﮫ
قال تعالى: {وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ وَجْهَهُ وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكَ عَنْهُمْ تُرِيدُ زِينَةَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَلَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِكْرِنَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ وَكَانَ أَمْرُهُ فُرُطًا (28) الكهف .
 ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻛﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻛﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﻛﮭﺎ ﻛﺮ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﻛﻮ ﺻﺒﺢ ﺷﺎﻡ ﭘﲀﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﯽ ﻛﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﻛﮯ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﺭﻛﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ( ﺭﺿﺎﻣﻨﺪﯼ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ) , ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ! ﺗﯿﺮﯼ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮨﭩﻨﮯ ﭘﺎﺋﯿﮟ  ﻛﮧ ﺩﻧﯿﻮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻛﮯ ﭨﮭﺎﭨﮫ ﻛﮯ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮓ ﺟﺎ ۔ ﺩﯾﻜﮫ ﺍﺱ ﰷ ﻛﮩﻨﺎ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﻨﺎ ﺟﺲ ﻛﮯ ﺩﻝ ﻛﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺫﻛﺮ ﺳﮯ ﻏﺎﻓﻞ ﻛﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻛﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﰷ ﰷﻡ ﺣﺪ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﭼﲀ ﮨﮯ ۔
ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﻛﻮ ...
Image Download
اللہ کا حق بندوں پر اور بندوں کا حق اللہ پر
اللہ کا حق بندوں پر اور بندوں کا حق اللہ پر

قال صلى الله عليه وسلم (حق الله على العباد أن يعبدوه ولا يشركوا به شيئا وحق العباد على الله أن لا يعذب من لا يشرك به شيئا ) رواه مسلم .

 

ترجمہ :آپ صلی اللہ علیہ وسلم  نے فرمایا کہ اللہ کا حق بندوں پر یہ ہیکہ وہ صرف اور صرف اللہ کی عبادت کریں اور اسکے ساتھ کسی کو شریک وساجھی نہ ٹہرائیں اور بندوں کا حق اللہ پر یہ ہیکہ وہ اس شخص کو عذاب نہ دے جسنے اسکے ساتھ کسی کو شریک وساجھی نہ ٹہرایا۔(صحیح مسلم)

 


اللہ کا حق اسکے بندوں پر جنہیں اسنے پیدا کیا ،رزق عطاکیا،ملکیت وبادشاہت سے نوازا،ان کے معاملات کی تدبیر فرمائی،یہ ہیکہ وہ صرف اس اللہ واحد کی عبادت کریں ،اسی (رب ذوالجلال کی خوشنودی ورضاجوئی)کے لۓ نماز پڑھیں، صدقہ دیں،روزہ رکھیں، حج اداکریں ،اسی کو پکاریں اوراسی پر بھروسہ کریں اس حال میں کہ ان کا دل اس اللہ کی محبت سے بھراہواہواسکے رحمت اور جنت کی امید کرتے ہوۓ اور اس کے عذاب اورسزا سے ڈرتے ہوۓاور یہ  کہ وہ اس اللہ کے ساتھ کسی چیزکو ساجھی نہ ٹہرائیں اور عبادتوں میں سے کچھ بھی غیراللہ کے لۓ انجام نہ دیں چنانچہ نہ وہ کسی نبی وولی کو پکاریں اورنہ ہی جن اور پتھرکو اورنہ ہی سورج وچاندکو کیونکہ وہ سب کوئی بھی چیز پیدانہیں کرسکتے ہیں بلکہ وہ بذات خود پیدا کۓ گۓ ہیں اورنہ ہی وہ اپنی ذات کے لۓ کسی بھی قسم کے نفع ونقصان کے مالک ہیں اور نہ ہی موت وحیات کے اور نہ دوبارہ جی اٹھنے کے وہ مالک ہیں ۔
اللہ کا حق بندو...
Image Download
نبی اسلام سارے جہان کے لۓ (سراپا) رحمت ہیں۔
نبی اسلام سارے جہان کے لۓ (سراپا) رحمت ہیں۔

قال الله سبحانه وتعالى (وما أرسلناك إلا رحمة للعالمين)107 سورة الأنبياء .


ترجمہ : اللہ تعالی نے فرمایا :اور ہم نے آپکو تمام جہان والوں کے لۓ رحمت بناکر ہی بھیجا ہے ۔

 

ترجمہ : اللہ تعالی نے اپنے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سارے جہان کے لۓ سراپا رحمت بنایا اسلۓ کہ اس نبی برحق نے انہیں باطل کی تاریکیوں سے نکال کر نورحق پر لا کھڑاکیا اوروہ دین اسلام ہے ،چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت زندگی کے تمام گوشوں کو شامل تھی اور وہیں پر متوازن ومعتدل بھی تھی لہذا جسم کوعذاب سے دوچار نہیں کرتی ہے تاکہ روح کو بلندی حاصل ہو اور نہ ہی روح کومہمل ،وبیکار چھوڑتی ہے تاکہ جسم لطف اندوز ہو۔اور ایک انسانیت کی دعوت دی جسمیں تمام قسم کے وطنی اور جغرافیائی فوارق پگھلنے لگے یعنی ختم ہوگۓاورلوگوں کے درمیان فیصلے کے سامنے مساوات وبرابری قائم کی حتی کہ اگر آپ کی بیٹی بھی چوری کرتی تو اسکا ہاتھ کاٹ دیتے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انسان کو اسکی بھی دعوت دی کہ وہ اپنے نفس پر ،اپنے والدین،اپنے اہل وعیال ،اعزاءواقارب،اپنے پڑوسیوں اور پورے معاشرے پر رحم کرے ،ساتھ ہی ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو اس بات کا حکم دیا کہ وہ (آپس میں) ایک دوسرے کا احترام کریں کیونکہ وہ شخص جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ کو لازم پکڑے گا وہ اپنے نفس،اپنی روح،اور اپنی زندگی میں آرام وراحت پائیگا اور وہ معاشرہ اور سوسائٹی جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوامر واحکام کو (عملی طور پر)نافذ کریگاوہ دنیا وآخرت کی تمام قسم کی سعادتوں سے بہرہ ور ہوگا۔

نبی اسلام سارے ...
Image Download
قرآن (سراپا )ہدایت ہے ۔
قرآن (سراپا )ہدایت ہے ۔

(إن هذا القرآن يهدي للتي هي أقوم ويبشرالمؤمنين الذين يعملون الصالحات أن لهم أجرا كبيرا)سورة الإسراء 9

 

یقینا یہ قرآن وہ راستہ دکھاتاہے جو بہت ہی سیدھا ہے اور ایمان والوں کو جو نیک اعمال کرتے ہیں اس بات کی خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لۓ بہت بڑا اجر ہے ۔(سورۃ الاسراء آیت نمبر 9)


قرآن کریم یہ انسان کو ہرزمان ومکان میں ایسے راستے کی رہنمائی کرتا ہے جو سراپا عدل وانصاف ، کامل ومکمل ،سب سے بہترطریقہ پر مبنی ہوتا ہے ،چنانچہ قرآن یہ انسان کو ایسے عقیدہ کی رہنمائی کرتا ہے جو نہایت ہی واضح اور سہل ہوتا ہے ،اوراسے وہم وخرافات ،حیرانی وبےچینی اور غیض وغضب سے اسکی حفاظت کرتا ہے ،نیز ایسے خالص عبادت کی طرف رہنمائی فرماتاہے جسکی موافقت انسان کے ظاہر وباطن سے ہوتی ہے اور سب سے بہتر اخلاق وکردار کی رہنمائی فرماتاہے جسکا تعلق انسان اور اسکے اردگرد جولوگ ہوتے ہیں ان سے ہوتا ہے ،اور وہیں پر ایسے انسان کو خوشخبری دیتا ہے جو غیب پر ایمان رکھتا ہے جیسے اللہ پرجنت وجہنم پر ایمان رکھنا اورایسے ہی اس انسان کو خوشخبری دیتا ہے جسکی زندگی اچھے اعمال سے بھری ہوئی ہو کہ وہ گمراہ اور ضائع ہونے سے نجات پاۓگا،نیز اسے اپنے نفس کی حقیقت اور اپنے وجود کی حکمت کی معرفت کراتا ہے توایسی صورت میں وہ انسان خوش ہوتا ہے اور جس دن اللہ تعالی سے ملاقات کرے گا بڑے اجروثواب کا منتظر ہوتا ہے ۔

قرآن (سراپا )ہد...
Image Download

 

 

 

 

لافتة إعلانية
لافتة إعلانية
لافتة إعلانية


حب الإسلام يجمعنا
JoomlaWatch Stats 1.2.9 by Matej Koval